بالی ووڈ کی اداکارہ پلوی دے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

Ad Code

Responsive Advertisement

بالی ووڈ کی اداکارہ پلوی دے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

 

بالی ووڈ کی اداکارہ پلوی دے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

نئی دہلی: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں بالی ووڈ اداکارہ پلوی دے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔

نئی دہلی: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں بالی ووڈ اداکارہ پلوی دے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق من مانے نا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی 21 سالہ پلوی ڈے کی لاش کلکتہ میں انکے فلیٹ سے ملی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب اداکارہ کو اسپتال منتقل کیا تو وہ مردہ حالت میں تھیں۔

پولیس کے مطابق پلوی نے فلیٹ اپنے پارٹنر کے ساتھ مل کر کرائے پر لیا ہوا تھا، کیس کی تفتیش ہر پہلو سے کررہے ہیں جبکہ انکے فلیٹ پارٹنر سے تفتیش کی جارہی ہے، جس کے بعد واقعے کی صورتحال کو سمجھا جاسکے گا۔

اکیس سالہ پلوی ڈے بنگالی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں کافی مشہور تھیں اور انہوں نے بنگالی زبان میں بننے والے متعدد ڈارمے من مانے نا، امی سراجر بیگم اور کنجو چھایا شامل ہیں۔

اس سے قبل گزشتہ روز ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی مسلم اداکارہ کی لاش انہیں کے گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی ملی تھی، لواحقین نے 20 سالہ شہانہ کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا تھا۔

شہانہ کی والدہ نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ اس کا شوہر اسے تشدد کا بھی نشانہ بناتا تھا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments