وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

Ad Code

Responsive Advertisement

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

 

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔


اسلام آباد: 
وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔

 نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو چوکنا رہنے کے لئے خبردار کردیا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر صوبوں کو احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ وہ انارکلی بازار میں ہونے والی دہشتگردی کے تناظر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کریں اور کسی بھی غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔

Post a Comment

0 Comments