میانمار میں مسلم مخالف آنگ سانگ سوچی اللہ کی پکڑ میں آگئی

Ad Code

Responsive Advertisement

میانمار میں مسلم مخالف آنگ سانگ سوچی اللہ کی پکڑ میں آگئی

 

آنگ سانگ سوچی پرالیکشن میں دھاندلی کی فرد جرم عائد

آنگ سانگ سوچی پرالیکشن میں دھاندلی کی فرد جرم عائد
Aung San Suu Kyi accused of rigging election

رنگون: 
آنگ سانگ سوچی فروری2021 سے زیرحراست ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمارکی 76سال کی رہنما آنگ سانگ سوچی کوبغاوت، کرپشن،انتخابی دھاندلی سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے۔جرم ثابت ہونے کی صورت میں آنگ سانگ سوچی کوطویل قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

میانمار میں فروری میں فوج نے حکومت کومعزول کرکے اقتدار سنبھال لیا تھا۔فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن میں متعدد سیاسی اورسماجی رہنماؤں کوگرفتارکرلیا گیا تھا۔

میانمارکے سابق صدراورالیکشن کمیشن کے سابق چئیرمین پربھی 2020 میں ہوئے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگرالزامات پر فردجرم عائد کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments