طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر اڑھائی گھنٹے سفر کرنے والا زندہ کیسے بچا

Ad Code

Responsive Advertisement

طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر اڑھائی گھنٹے سفر کرنے والا زندہ کیسے بچا

 شہری کا ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر اڑھائی گھنٹے کا سفر

گوئٹے مالا کے شہری نے امریکی ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر اڑھائی گھنٹے کا سفر طے کر لیا۔

گوئٹے مالا کے شہری نے امریکی ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر اڑھائی گھنٹے کا سفر طے کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اڑھائی گھنٹے کی طویل پرواز کے دوران گوئٹے مالا کا شہری محفوظ رہا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد شہری کو امریکی امیگریشن حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے جو معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments