راولاکوٹ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق

Ad Code

Responsive Advertisement

راولاکوٹ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق

 Muzaffarabad: 23 people were killed when a bus fell into a ditch near Manjiyari.

راولاکوٹ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق

مظفر آباد: منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Muzaffarabad: 23 people were killed when a bus fell into a ditch near Manjiyari.

مظفر آباد: 
منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 7  زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر کوچ ضلع راولاکوٹ سے کوٹلی آرہی تھی کہ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی،مسافر بس میں کل 30 افراد سوار تھے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور آپریشن شروع کردیا گیا، حادثے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جب کہ 16 افراد نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑا، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال بلوچ پہنچادیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments