یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینشن شروع کرنے کا اعلان

Ad Code

Responsive Advertisement

یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینشن شروع کرنے کا اعلان

یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

اسلام آباد: اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

سربراہ این سی او سی اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی مکمل ویکسی نیشن کرانے والے پاکستان آسکیں گے، اس کے علاوہ 15 ستمبر کے بعد موٹرویز پر سفر کے لیے کم ازکم ایک ڈوز لازمی درکار ہوگی جب کہ ہوٹل اور گیسٹ ہاوسز میں بھی 30 اگست سے 30 ستمبر کی پابندیاں لاگو ہوں گی

اسدعمر کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 89 فیصد اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے تاہم 31 اگست کے بعد اسکولوں میں آنے والے بچوں کے ٹرانسپورٹ عملے کیلئے ویکسینیٹڈ ہونا لازم ہے، اس کے علاوہ 17 سال یا اس سے اوپر عمر کے طلبہ 15 ستمبر تک ویکیسن لازمی لگوائیں

Post a Comment

0 Comments