دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا

Ad Code

Responsive Advertisement

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا

 

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا

اسلام آباد:   نجی ائیرلائن کی پرواز میں پرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا ہوگئے۔

اسلام آباد: 

نجی ائیرلائن کی پرواز میں پرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گھتم گھتا ہوگئے۔


نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرنجی ائیرلائن کی پروازای آر504 میں کراچی سے اسلام آباد پہنچے والا مسافرسیٹ بدلنے پرپرس بھول گیا، پرس میں 5 ہزار 365 درہم اور50 کینیڈین ڈالرموجود تھے۔

جہازسے اترتے ہوئے اسے پرس نہ ملا تواس نے عملے سے تقاضا کیا جس کے بعد پرس تومل گیا لیکن رقم نہ ملنے پردوسرے مسافر پرالزام لگادیا۔

دونوں مسافروں کی آپس میں سخت گفتگوہوئی جس کے بعد جہاز کے عملے اور سیکورٹی اہلکاروں نے جہاز میں گری رقم مسافر کے حوالے کردی۔

Post a Comment

0 Comments