افغان صورت حال میں ہر لمحہ تبدیلی، امریکا کا پاکستان سے رابطہ

Ad Code

Responsive Advertisement

افغان صورت حال میں ہر لمحہ تبدیلی، امریکا کا پاکستان سے رابطہ

افغان صورت حال میں ہر لمحہ تبدیلی، امریکا کا پاکستان سے رابطہ

کابل ایئر پورٹ کو ایک روز بعد دوبارہ سے آپریشنل کردیا گیا ہے اور اب دیگر ملکوں کا سفارتی عملے اور شہریوں کی بڑی تعداد میں روانگی کا عمل جاری ہے۔

کابل ایئر پورٹ کو ایک روز بعد دوبارہ سے آپریشنل کردیا گیا ہے اور اب دیگر ملکوں کا سفارتی عملے اور شہریوں کی بڑی تعداد میں روانگی کا عمل جاری ہے۔

بھارتی سفارتی عملے کا کابل سے ہنگامی انخلا

بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں تعینات سفیروں اور سفارت خانے کے افسروں سمیت تمام عملے کو افغانستان سے نکال رہے ہیں

امریکا کا پاکستان سے رابطہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی جے بلنکن نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کیا اور دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ’پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے کوششوں کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ اور دیگر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔

نئی نسل کے خواب ادھورے نہیں رہنے چاہئیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گتیرس نے کہا ہے کہ افغان عوام کی نئی نسل، خواتین، بچیوں، بچوں اور مردوں کے خواب ادھورے نہیں رہنے چاہئیں

امریکا نے ملبہ افغان سیاسی اور فوجی قیادت پر ڈال دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور 20 سال تک ہر طرح کی تربیت دی، افغان فوجیوں کی تنخواہیں تک ہم ادا کرتے رہے۔

Post a Comment

0 Comments