سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

Ad Code

Responsive Advertisement

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

 

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج  دیکھا جائے گا

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج  دیکھا جائے گا۔
ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج  دیکھا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ذوالحج کا چاند دیکھیں اگر چاند نظر آجائے تواپنی قریبی کورٹ میں جاکر گواہی ریکارڈ کرائیں۔

چاند نظر آنے کے بعد حج کی  تاریخ اورعیدالاضحیٰ کے دن اورتاریخ کا تعین ہوتا ہے۔ عیدالاضحیٰ ذوالحج کی 10 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ ذوالحج اسلامی کلینڈر کا آخری مہینہ ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments