ٹائی ٹینک کی اداکارہ شوٹنگ کے دوران پھسل کر زخمی، اسپتال منتقل کر دیا گیا

Ad Code

Responsive Advertisement

ٹائی ٹینک کی اداکارہ شوٹنگ کے دوران پھسل کر زخمی، اسپتال منتقل کر دیا گیا

ٹائی ٹینک کی اداکارہ شوٹنگ کے دوران پھسل کر زخمی، اسپتال منتقل کر دیا گیا

کروشیا: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ دفلم ٹائی ٹینک کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث گِر کر زخمی ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 46 سالہ ٹائی ٹینک اسٹار شوٹنگ کے دوران پھسل کر گِر پڑیں جس پر انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

کروشیا: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ دفلم ٹائی ٹینک کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث گِر کر زخمی ہوگئیں۔

گرنے کے باعث کیٹ کی ٹانگ پر چوٹ آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں ایک دو دن آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم اداکارہ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ ’اب کیٹ  کی طبیعت بہتر ہے اور اس ہفتے شیڈول کے مطابق ہی فلم کی عکس بندی کی جائے گی‘۔

یاد رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اسٹار کیٹ ونسلیٹ ان دنوں کروشیا میں اپنی آنے والی نئی فلم ’لی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ لیجنڈری امریکی فوٹو جرنلسٹ ’لی ملر‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک میگزین کے لیے کام کرتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments