روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کا الزام، جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف برطرف

Ad Code

Responsive Advertisement

روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کا الزام، جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف برطرف

 

برلن: روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں کے الزام پر جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف کو برطرف کردیا گیا۔

برلن: روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں کے الزام پر جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف کو برطرف کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں پر سائبر سیکورٹی چیف شوئن بوہم کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ جرمنی کے کے سائبر سیکورٹی چیف جرمن سائبر سیکورٹی کونسل کے ذریعے روس کی سیکورٹی سروسز کے لیے کام کرنے والے افراد سے رابطے میں تھے۔جرمنی کی سائبر سیکیورٹی کونسل 2012 میں قائم کی گئی تھی۔ کونسل  کمپنیوں، سیاست دانوں اور حکام کو سائبر سیکیورٹی کے معاملے پر مشورے دیتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments