وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے جیل میں شادی کرلی

Ad Code

Responsive Advertisement

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے جیل میں شادی کرلی

 

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے جیل میں شادی کرلی

لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے جیل میں شادی کرلی۔

 لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے جیل میں شادی کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی جیل میں قید جولین اسانج نے اپنی منگیتراسٹیلا مورس شادی کرلی۔جولین اسانج کی بیوی ان سے عمر میں 12سال چھوٹی ہیں۔جولین اسانج کی شادی میں جیل 2عہدیداروں اور2گارڈز نے شرکت کی۔

جولین اسانج تقریبا ایک دہائی قبل امریکی فوج کے  کئی تہلکہ خیز خفیہ ریکارڈرزسفارتی راز منظرعام پرلائے تھے جنہیں وکی لیکس کا نام دیا گیا تھا۔

جولین اسانج برطانیہ کی جیل میں2012 سے قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔انہیں برطانوی عدالت نے ضمانت کے قوانین کی خلاف ورزی پرقید کی سزا سنائی تھی۔

امریکا نے 2010اور2011میں قومی راز افشا کرنے کے جرم میں جولین اسانج کی حوالگی کے لئے برطانیہ سے درخواست کررکھی ہے۔

Post a Comment

0 Comments