خالصتان کے حامی سکھ رہنما کینیڈا کے گرودوارے میں قتل

Ad Code

Responsive Advertisement

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کینیڈا کے گرودوارے میں قتل

 

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کینیڈا کے گرودوارے میں قتل

اوٹاوا: کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سکھوں کے آزاد وطن کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نیجار کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک گرودوارے میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

ہردیپ سنگھ  سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم ’ سکھ فور جسٹس‘ کے سرگرم کارکن تھے اور خالصتان کے قیام کے لیے ریفرینڈم میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ بھارتی حکومت نے کینیڈین حکام سے ہردیپ سنگھ کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments