بھارت میں 6 گھنٹے کے اندر 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کا عالمی ریکارڈ

Ad Code

Responsive Advertisement

بھارت میں 6 گھنٹے کے اندر 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کا عالمی ریکارڈ

 

راجھستان: بھارت میں 6 گھنٹوں کے اندر 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے گئے۔

راجھستان: بھارت میں 6 گھنٹوں کے اندر 2 ہزار 143 جوڑوں کی شادی کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے گئے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے شری ماہاویر گوشالا کلیان سنستھان نامی ایک رجسٹرڈ ٹرسٹ نے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ہندو اور مسلمان دونوں مذاہب کے افراد کی شادیاں کرائی گئیں۔

یہ تقریب 6 گھنٹے سے کم وقت تک جاری رہی۔ اجتماعی شادی کی تقریب میں راجھستان کے اشوک گیہلوٹ اور کابینہ کےوزیر پرامود جین بھایا نے شرکت کی اور جوڑوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ٹرسٹ کی جانب سے ہر جوڑے کو زیورات، ٹی وی، فریج سمیت دیگر تحائف دیے گئے۔


Post a Comment

0 Comments