سعودی عرب کی 7 سال تک کے بچوں کو بھی عمرے کی اجازت

Ad Code

Responsive Advertisement

سعودی عرب کی 7 سال تک کے بچوں کو بھی عمرے کی اجازت

 

سعودی عرب کی 7 سال تک کے بچوں کو بھی عمرے کی اجازت

مکہ المکرمہ: وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔


مکہ المکرمہ: 
وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 7 یا اُس سے زائد برس کے افراد اب عمرہ کرسکتے ہیں تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد توکلنا ایپلی کیشن پر ویکسین شدہ مندرج ہوں۔
حرمین کے ایک اندرونی ذرائع نے بتایا کہ مستقبل قریب میں وزارت یہ عمر اور بھی کم کر کے 5 اور اس سے اوپر کر دے گی۔ جبکہ دوسری جانب ایک فرد ہر 10 دن میں ایک عمرہ کر سکتا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مملکت میں 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم میں تیزی آئی ہے جس کی وجہ سے وزارت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments