سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

Ad Code

Responsive Advertisement

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

 

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا


کولمبو: 
سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ اورچاول خریدا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments