آن لائن پیسہ کمانے والے ہوشیار ہوجائیں

Ad Code

Responsive Advertisement

آن لائن پیسہ کمانے والے ہوشیار ہوجائیں

 

پاکستان پوسٹ نے ویسٹرن یونین کی ادائیگیاں بند کردیں

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کی جانب سے ملک بھر کے پوسٹ آفسز سے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کوبند کر دیا گیا ہے۔


اسلام آباد: 
پاکستان پوسٹ کی جانب سے ملک بھر کے پوسٹ آفسز سے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کوبند کر دیا گیا ہے۔

حاصل دستاویزکے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان پوسٹ کے ذریعے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے۔

ویسٹرن یونین کے ذریعے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی ادائیگیوں کو پاکستان پوسٹ کے ذریعے شہری ملک بھر میں حاصل کرسکتے تھے تاہم وزارت مواصلات و پوسٹل سروسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کے لیے پاکستان پوسٹ کو لیٹر آف کریڈٹ روک دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments