اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Ad Code

Responsive Advertisement

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 

اسلام آباد، راولپنڈی ،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و پشاور ،ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو کیے گئے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و پشاور ،ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو کیے گئے۔
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مانسہرہ، مظفرآبادو گرد و نواح، پنڈدادن خان، جمبر اور ساہیوال ،ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور میں 9 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔

سرگودھا شہر اور نواحی علاقوں میں بھی زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی گھروں سے باہر نکل آئی۔

Post a Comment

0 Comments